fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ﺷﻮﮨﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻓﺮﻭﺧﺖ ​

  جمعہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:44
بازار میں ایک نئی دکان کھلی ،جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اڑدہام بازار کی طرف چل پڑا۔ سبھی خواتین دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔ دکان کے داخلہ پر ایک بورڈ رکھا تھا جس پر لکھا تھا۔”اس ...

آپ اپنا کام شروع کریں

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:33
ایک نوجوان اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا کہ ادھر سے ایک دانا بزرگ کا گزر ہوا۔ یہ ماجرا دیکھ کراس بزرگ نے نوجوان سے کہا‘پتر! ڈنڈے سے تو جانوروں کو مارا کرتے ہیں‘عورت کو تو عورت سے مارا جاتا ہے‘بزرگ نے یہ بات اتنے درد بھرے لہجے ...

چوہے نے اے ٹی ایم میں گھس کر اتنے ہزار ریال کتر ڈالے کہ فوراً ”گرفتار“ کر لیا گیا، ”مجرم“ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:51
چوہے کسی گھر ، دوکان یا پھر کسی جنرل سٹور میں گھس جائیں تو یہ ڈرا لگا رہتا ہے کہ وہ بہت نقصان کریں گے ، ، یہ الماری میں گھس جائیں تو کپڑ ے کترکر نکل جاتے ہیں ، کچن میں گھس جائیں تو کھانے کا حشر نشر کر دیتے ...

دوستی

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:21
کسی گاؤں میں پانچ دوست رہا کرتے تھے، اْنکی آپس کی دوستی اتنی گہری تھی کہ جہاں جاتے ایک رنگ جما لیتے تھے۔ ایک بار یہ سبھی دوست شہر کسی کام سے گئے وہاں انہیں ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کا اتفاق ہوا۔ کھانا وہ خوب مزے لے لے کر ...

کھوتے کو بدنام مت کرو

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:59
ویک اینڈز پر باہر کھانا کھانے کی عیاشی میں بھی کرلیتا ہوں۔ آج ہفتے کا دن تھا تو حسب عادت اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ جاپہنچا۔ویسے تو اس ریسٹورنٹ کی تمام ڈشز ہی اسپیشل ہوتی ہیں۔ چکن کڑاھی، مٹن کٹراھی، کٹاکٹ،افغانی کڑاھی، مٹن فرائی، چانپ، دم پخت، فرائی گوشت، چرغہ، تندوری روسٹ ...

وی آر دی گریٹ پاکستانی

  منگل‬‮ 8 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:29
ناسا نے مریخ پر جانے کے خواہشمند افراد کے انٹرویو لینے کا فیصلہ کیا۔ صرف ایک ہی آدمی جا سکتا تھا اور واپسی کا کوئی بندوبست بھی نہیں تھا۔ جانے والے شخص کو اپنی خوراک اور پانی ساتھ لے جا کر بقایا زندگی مریخ پر رہ کر زمین والوں کو ...

بادشاہ اور تین دوست

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  18:26
ایک دفعہ تین دوستوں کو کسی معاملے میں پھانسی کی سزا ہوگئی وہ بہت چیخے چلائے کہ ہم نے تو دنیا میں کچھ بھی نہیں دیکھا ۔ ہماری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔ بادشاہ کے دل میں رحم آگیا تو اس نے کہا  ٹھیک ہے تم لوگوں کی پھانسی ...

دنیا گول ہی نہیں گول مگول ہے

  پیر‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:38
مسٹر اللہ دتہ اپنے سیکرٹری کو کہتا ہے ، آنے والے ہفتے کے دن میں کراچی جا رہا ہوں ، تم میرے ساتھ چلو گی دو دن کا ٹرپ ہے۔سیکریٹری اپنے شوہر کو بتاتی ہے کہ ہفتہ اتوار میں گھر پر نہیں ہوں ، تم کھانے پینے کا انتظام خود ...

میں “باربی کیو ساس” اپنے ساتھ لایا ہوں ،محمد بن سلمان نے سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

  اتوار‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:54
سعودی عرب کے ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانس کے دورے پر اپنی تقر یر کے دوران سامعین کو ہنسنے پر مجبور کر دیا ۔ انہوں نے ایلیزے پیلس میں حاضرین سے مذاق کرتےہوئے کہا کہفرانس آنے سے پہلے ٹیکساس میں تھا جہاں مجھے باربی کیو ...

منٹو

  اتوار‬‮ 6 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:10
ﺟﺐ ﻣﻨﭩﻮ ﭘﺮ ان ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻣﺘﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭼﻼ ﺗﻮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮔﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺮ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﮨﻨﺪﻭ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﻧﻮﯾﺲ ﺗﮭﮯ، ﺟﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺧﺒﺎﺭ "ﭘﺮﺑﮭﺎﺕ " ( ﻻﮬﻮﺭ ) ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﭩﺮ ﺗﮭﮯ۔ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﺎﻧﮏ ﭼﻨﺪ ﻧﺎﺯؔ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﻣﻨﭩﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻭﮐﯿﻞ ...