Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سماجی وخاندانی مسائل

خونی رشتے

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:41

کہتے ہیں کہ ایک دن گاؤں کے کنوئیں پہ عجیب ماجرا ھوا کہ جو ڈول بھی کنوئیں میں ڈالا جاتا واپس نہ آتا جبکہ رسی واپس آ جا تی ، سارے لوگ خوفزدہ ھو گئے کہ اندر ضرور کوئی جن جنات ھے جو یہ حرکت کرتا ھے ، ...

جھوٹ پکڑنے والا ٹیسٹ کتنا مستند ہے؟

  بدھ‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:03

امریکہ کی کیپیٹل ہل کی عمارت کے ایک کمرے میں سینیٹرز ایف بی آئی کی رپورٹ پڑھ رہے ہیں جو کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج کے لیے نامزد بریٹ کیونو کی مبینہ جنسی ہراس کے حوالے سے ہے۔اس رپورٹ کے مواد ...

پکی گارنٹی ہے کہ اچھا وقت آئے گا

  منگل‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  1:54

ایک بوڑھا انتہائی عقلمند آدمی ایک بچے کے ساتھ ایک دریا کے کنارے بیٹھا اٹھتی موجوں کی روانی دیکھ رہا تھا۔ اتنے میں بچے نے پوچھا کہ کبھی کبھی وقت اتنا تیزی سے کیوں گزر جاتا ہے اور کبھی ان لہروں کی طرح اتنا آہستہ گزرتا ہے کہ ...

کبوتر زندہ ہے یا مردہ؟

  منگل‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  0:28

مولانا جلال الدین رومی کی حکایت ہے۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ پہاڑوں کے درمیان ایک بوڑھا آدمی رہتاتھا،اس نے اپنی ساری زندگی مطالعہ اور غور فکر میں گزاری تھی۔ وہ اپنی فہم وبصیرت کی وجہ سے دور دور تک مشہور تھا۔ دور دور کے شہروں سے اس ...

ٹھرکی بڈھا

  پیر‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  1:36

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک آدمی نے اپنے کاروبار کے لیے ایک سیٹھ سے کچھ پیسے ادھار لے لیے۔ اپنا کاروبار شروع کیا اور دل لگا کر محنت کی۔ ایسے اس کابزنس خوب چمک اٹھا۔ اس بزنس مین نے بیس سال محنت اور لگن سے اپنا کام ...

ایک سچی کہانی جس کو سن کر آپ کی آنکھوں میں سے بھی پانی آجائے گا۔

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:14

یہ کہانی ایک عورت کی ہے جس کی زندگی مشکلات سے بڑھی پڑی تھی۔ ایک عورت کا افسردہ چہرا کپڑے دھوتے دھوتے شبانہ اختر کو یوں محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے دل کو اپنی جانب اس طرح کھینچ رہا ہے جیسے درخت کے ساتھ اُگی ہوئی مضبوط ...

اگر اولاد کی خواہش ہواور کامیابی نہ مل رہی ہو تو نماز جمعہ کے بعد بادضوہو کر قرآن پاک کی اس سورتہ کی تلاوت کریں

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:04

سورۃ یٰسین کو قرآن پاک کا دل قرار دیا گیا ہے ، اس سورۃ کی اللہ کے نزدیک بہت اہمیت ہے اور اس کو پڑھنے کا بہت زیادہ اجروثواب رکھا گیا ہے، بعض روایات میں آتا ہے کہ ایک دفعہ سورۃ یٰسین پڑھنے سے 10 قرآن پاک پڑھنے ...

آپ کی پیدائش کی تاریخ،جانیئے دلچسپ حقائق

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:55

عام طور پر لوگ اس بات سے ناواقف ہوتے ہیں کہ ان کی پیدائش کا دن اپنے اندر وہ کیا خوبیاں رکھتا ہے جس سے آپ اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کر سکیں جب کہ پیدائش کا دن انسانی زندگی کے خفیہ پہلوؤں سے پردہ اٹھاتا ہے اور ...

کیا ھم میں کچھ شرم باقی ھے؟

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:51

سارے مہمانوں کی نظریں دروازے پر لگے لگے تھک گئیں، دلہن آنے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی. آج ولیمے کی تقریب ہے اور سارا ہال مہمانوں سے بھر چکا ھے اور اسٹیج تھا کہ بن دلہن کے سونا پڑا تھا.خاصی تاخیر کے بعد جب دلہن اسٹیج ...

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:05

ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ...

Loading...