Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سماجی وخاندانی مسائل

گوری میم سے بیاہ٬ “ﮐﻠﻤﮧ ﭘﮍﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ“ لیکن کام—

  پیر‬‮ 30 اپریل‬‮ 2018  |  15:08
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫہن ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ میری طرح ﻏﯿﺮ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ انگلینڈ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻐﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺗﮭﯿﮟ ... ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ :" ...

انا کی بهینٹ

  پیر‬‮ 30 اپریل‬‮ 2018  |  2:40
آج ساجدہ بیگم کے خوشی کے مارے پاؤں زمین پر ٹک نہیں رہے تھے. آج انہوں نے اپنی دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کا رشتہ ایک ہی گھر میں کیا طے کر دیا تھا. زیادہ خوشی کی وجہ یہ تھی کہ ان کے سمدھی ان کے رشتے کے بهائی تهے ...

روایت۔۔۔

  پیر‬‮ 30 اپریل‬‮ 2018  |  1:49
شادی کی پہلی رات اس نے اس کا گھونگھٹ اٹھا کر کہا۔۔۔ سنویہ شادی ایک زبردستی کا فیصلہ تھا۔۔۔ میں کسی اور کو چاہتا تھا مگر میرے گھر والے راضی نہیں ہوئے۔۔۔ ابا کو دل کی تکلیف تھی اس لئے ان کے آگے لڑ نہ سکا۔۔۔ میری ہاں ایک مجبوری ...

پاپا آپکو ایک گھنٹے کام کے کتنے پیسے ملتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2018  |  17:12
ایک لڑکے کو غصہ بہت زیادہ آتا تھا۔ بات بات پر طیش میں آجاتا تھا۔ اس کے باپ ایک بچہ اپنے باپ کے پاس گیا اور بولا کہ پاپا آپ سے کچھ پوچھنا ہے۔ باپ نے بولا یوکے بیٹا پلیز پوچھو۔ لڑگا بولا پاپا آپ جو جاب کرتے ہیں اس ...

بغاوت

  ہفتہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2018  |  14:21
اس نے اپنے باپ کو قتل کر کے قبیلے کی سرداری حاصل کی تھی اور بیٹھتے ہی اعلان کر دیا تھا کہ جس کسی نے میرے خلاف بغاوت کی اس کو موت کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گالیکن اس کے ا س اعلان کے باوجود بھی باغی پیدا ہوگیا ...

کیا کرنا ہے ایسی اولاد کو ۔۔۔۔۔؟

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  18:41
دنیا ترسے جنت نوں میں سڑکاں تے رُلدی ویکھی جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو ماں باپ اس بات سے قطع تعلق کہ یہ بڑا ہو کر کیسا ’’نکلے‘‘ گا، اس کا کتنا خیال رکھتے ہیں ،اس کی تمام ضروریاتِ زندگی پوری کرتے ہیں ،اس کی خواہشات کا خیال رکھتے ہیں ...

وہ اپنی بیٹی کے پیرنٹس ڈے پر کیوں نہیں گیا؟

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  18:30
ایک دن میں صبح سویرے اٹھ گیا دیکھا تو ہفتے کا دن تھا۔ میں نے سوچا شکر ہے آج آفس سے چھٹی ہے اور میں نے ایک ہاتھ میں کافی اٹھائی اور دوسرے میں اخبار اور جا کر بالکنی پر بیٹھ گیا۔ میں نے ساتھ پڑا ریڈیو آن کر دیا۔ ...

پیار ، عشق سب بیکار۔۔۔ان سے بڑا دکھ؟

  جمعہ‬‮ 27 اپریل‬‮ 2018  |  16:24
میں نے سارے لوگوں سے لیلا مجنوں کی کہانیاں سنی ہیں اور ہر کوئی کہتا پھرتا ہے کہ جب کسی عاشق سے محبوبہ جدا ہو جائے تو دنیا ادھر سے ادھر ہو جاتی ہے اور دل درد دیتا رہتا ہے۔ میں سچ بتاؤں تو میں خود بھی اسی سوچ کا ...

مجھ سے ملیے میں ہوں 4 بچوں کی ناجائز ماں ۔۔۔۔۔۔۔ایک وڈیرے کے ظلم و جبر کا نشانہ بننے والی حوا کی بیٹی کی سچی کہانی

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  13:18
ایدھی صاحب کے جھولے میں ڈالے جانے والے بچوں کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں؛ معصوم بچوں کے لئے ایک مخصوص نام بھی تجویز کردیا گیا ہے، ’ناجائز‘. کبھی آپ کو کسی جائز اولاد کی ناجائز ماں کا سامنا ہوا؟ نہیں. تو بھر مجھ سے ملیے میں ہوں اپنے ...

نہیں ہے چیز نکمی کوئی زمانے میں

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  2:17
ایک آدمی کا بڑا بیٹا بہت لا ئق اور ہونہار طالب علم تھا لیکن چھوٹا بیٹا اتنا ہی نا لائق تھا۔ جب رزلٹ کا دن آیا تو باپ چھوٹے بیٹے کے پاس گیا اور بولا کہ آپ ابھی تک تیار کیوں نہیں ہوئے آپ کو پتہ نہیں ہے کہ ہم ...
Loading...