بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

طنز و مزاح

بچوں کی چند عادات

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  3:05

میں ایک دوست کے ہاں ڈنر پر مدعو تھا‘ ڈنر تھوڑا لیٹ تھا اس لیے مجھے سخت بوریت ہورہی تھی ۔ اتنے میں اُن کی 6 سالہ بیٹی کھیلتے کھیلتے میرے قریب آئی اور اپنے ہاتھ میں پکڑی ٹافی میری طرف لہرا کر بولی’’کھائیں گے؟‘‘ میں نے مسکراتے ...

کھائے پئیے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  15:18

ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاﺀ اﷲ شاہ بخاری رحمتہ اﷲ علیہ سے ازراہِ مذاق کہا:

“ کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمائیے کہ آدمی کھاتا پیتا بھی رہے اور روزہ بھی نہ ٹوٹے“-

شاہ صاحب نے کہنے لگے “ یہ تو سہل ہے٬ ...

ہارن مت بجاو

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  0:53

ایک خاتون گاڑی کا بونٹ اٹھائے کسی خرابی سے دو دو ہاتھ کررہی تھیں۔ پیچھے ایک صاحب ہارن پہ دے ہارن بجائے جا رہے ہیں۔

خاتون نے ہاتھ جھاڑے، پیچھے والی گاڑی کے پاس گئیں، گاڑی والے سے کہا

ایکسکیوز می! جی میڈم نیچے اتریں گے آپ پلیز؟ جی ...

عاشق اولاد کے پکڑے جانے پر پاکستانی والدین کے دلچسپ ردِعمل

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  18:22

پاکستان میں بھی محبت کی شادیاں عام ہیں اور اکثر والدین انہیں قبول بھی کرلیتے ہیں- لیکن دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب یہ عاشق شادی سے قبل کسی نہ کسی موقع پر والدین کے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں اور یا پھر ان کے سامنے اپنے ...

نظر کا قصور

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  18:20

ایک استاد کا شاگرد بھینگا تھا۔ایک مرتبہ استاد نے شاگرد سے کہا کہ فوراً میرے گھر جاؤ اور گھر کے فلاں طاق میں شیشہ پڑا ہوا ہے اس کو لے کر جلدی سے آجاؤ۔ بھینگا شاگرد استاد کے گھر گیا اس نے جب طاق میں دیکھا تو اپنے ...

منٹو

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  16:53

ﺟﺐ ﻣﻨﭩﻮ ﭘﺮ ان ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻣﺘﻦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭼﻼ ﺗﻮ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﮔﻮﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻤﺮ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﮨﻨﺪﻭ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﻧﻮﯾﺲ ﺗﮭﮯ، ﺟﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺧﺒﺎﺭ "ﭘﺮﺑﮭﺎﺕ " ( ﻻﮬﻮﺭ ) ﮐﮯ ﺍﯾﮉﯾﭩﺮ ﺗﮭﮯ۔

ﺍﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻧﺎﻧﮏ ﭼﻨﺪ ﻧﺎﺯؔ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﻣﻨﭩﻮ ...

بیوی سے عشق کب ہوتا ہے

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  14:32

" ایک خاتون نے نہایت دلچسپ سوال کیا، کہنے لگیں ’’تارڑ صاحب میں نے آپ کا حج کا سفرنامہ ’’منہ ول کعبے شریف‘‘ پڑھا ہے جس میں آپ نے اپنی بیگم کا تذکرہ اس طرح کیا ہے جیسے وہ آپ کی بیوی نہ ہوں گرل فرینڈ ہوں‘‘۔۔۔ میں ...

اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا؟

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  1:17
ایک میراثی کو خواب آیا کہ اسکا ایک کمرا مٹھائی سے بھرا پڑا ہے اور وہ اس میں سے سارے خواب میں مٹھائی کھاتا رہا ۔ صبح اٹھا تو سوچا اب اتنی مٹھائی کا میں کیا کروں گا؟ ایسے تو یہ پڑی پڑی خراب ہوجائے گی وہ مسجد میں گیا ...

تسی سمجھ تے گئے او۔۔؟؟

  اتوار‬‮ 1 اپریل‬‮ 2018  |  17:30

پرائم منسٹر صاحب بہت اچھے موڈ میں تھے‘ان کا دل چاہ رہا تھا کہ آج عام لوگوں کی طرح خریداری کی جائے‘پرائم منسٹر نے بھیس بدلا ‘گاڑی نکالی اور ایک بیکری والے کے پاس جا کر گاڑی روک دی‘ بیکری والے سے کہا ایک کلو جلیبیاں دینا‘ دکاندار ...

آپ اپنا کام شروع کریں

  اتوار‬‮ 1 اپریل‬‮ 2018  |  16:15

ایک نوجوان اپنی بیوی کو ڈنڈے سے مار رہا تھا کہ ادھر سے ایک دانا بزرگ کا گزر ہوا۔ یہ ماجرا دیکھ کراس بزرگ نے نوجوان سے کہا‘پتر! ڈنڈے سے تو جانوروں کو مارا کرتے ہیں‘عورت کو تو عورت سے مارا جاتا ہے‘

بزرگ نے یہ بات ...

Loading...