بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

تاریخ سےسیکھیئے

زہر بھی حضرت خالدؓ کا کچھ نہ بگاڑ سکا

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:59

ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎ ﻣﺤﺎﺻﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﭘﺎﺩﺭﯼ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺗﯿﺰ ﺯﮨﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﮍﯾﺎ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺳﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ...

بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ ضرور پڑھیں

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:20

حضرت جیش بن خالد سے مروی ہے کہ جب حضور نبی اکرم ﷺ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، ان کے غلام عامر بن فہیرہ رضی اللہ عنہ اور ان کو راستہ بتانے والے لیثی عبد اللہ بن اریقط مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کی غرض ...

حضرت سیدنا عبداللہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی پاکدامنی

  بدھ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:35

ایک مرتبہ رحمتِ عالم، نورِ مجسم ،شاہ ِبنی آدم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کے والد محترم حضرت سیدنا عبداللہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہیں سفر پرجارہے تھے کہ راستے میں ایک یہودی عورت ملی جو اپنے مذہب کی کتابوں کو خوب جانتی تھی اور ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ میں نصب حجرہ اسود کو کتنی مرتبہ چوری اور کتنی مرتبہ توڑنے کی کوشش کی

  بدھ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:21

حجر اسود عربی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود سیاہ اور کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے۔ حجر اسود وہ سیاہ پتھر ہے جو کعبہ کے جنوب مشرقی دیوار میں نصب ہے۔ اس وقت یہ تین بڑے ...

نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ اور پاکستان

  بدھ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:19

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے تو امریکا کو آئینہ دکھا دیا، آئیے ہم بھی ماضی کے جھروکوں سے حقیقت جانتے ہیں۔ نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں پاکستان نے امریکا کا بھرپور ساتھ دیا اور کابل سے طالبان کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔نائن الیون سے ...

سانپوں کے ماہر جنھیں سانپ نے کاٹا اور انھوں نے اپنی موت کی ڈائری خود لکھی,

  بدھ‬‮ 21 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:15

ستمبر 1957 میں شکاگو میں لنکن پارک چڑیا گھر کے ڈائریکٹر نے ایک سانپ کا بچہ شہر کے فیلڈ میوزیم آف نیچرل ہسٹری میں شناخت کے لیے بھیجا۔76 سینٹی میٹر لمبے اس سانپ کا معائنہ سانپوں کے ماہر کارل پیٹرسن شمٹ نے کیا جو 33 سال کے زائد ...

آب حیات اصل میں کہاں ہے؟

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:27

حضرت خضرؑ کی کنیت ابو العباس اور نام ’’بلیا‘‘ اور ان کے والد کا نام ’’ملکان‘‘ ہے. ’’بلیا‘‘ سریانی زبان کا لفظ ہے عربی زبان میں اس کا ترجمہ ’’احمد‘‘ ہے۔ خضران کا لقب ہے اور اس لفظ کو تین طرح سے پڑھ سکتے ہیں۔ خَضِر، خَضْر، خِضْر۔ ...

ڈاکٹر کی ٹیڑھی میڑھی تحریر کے مریض پر منفی اثرات

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:58

لندن: ماہرین کے مطابق  ڈاکٹروں کی ٹیڑھی میڑھی تحریر مریضوں پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ لیکن اگر تحریر سادہ، صاف اور واضح ہو تو مریضوں کیلئے مفید اور آسان ثابت ہوتی ہے۔اکیڈمی آف میڈیکل رائل کالجز کے مطابق بیماری سے بوجھل ذہن اور جسم کسی دوسری پریشانی ...

تاریخ کی 10 بدترین غلطیاں، جنہوں نے دنیا کو بدل دیا

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:58

دنیا کی تاریخ میں کچھ ایسی غلطیاں ہوئی ہیں جن کے باعث دنیا موجودہ حالت میں نظر آرہی ہے۔ اگر یہ غلطیاں نہ ہوتیں تو یقیناً آج دنیا بہت مختلف ہوتی۔ آُ کو انہیں میں سے 10 بڑی غلطیوں کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ اگست 1985 کو ...

ابلیس کا پوتا(ہامہ) اب بھی زندہ ہے یا مرگیا

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:00

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روزہم حضور ﷺ کے ہمراہ تہامہ کی ایک پہاڑی پر بیٹھے تھے کہ اچانک ایک بوڑھا ہاتھ میں عصالئے ہوئے حضور ﷺ کے سامنے حاضر ہوا اور سلام عرض کیا ، حضور نے جواب دیا اور فرمایا، ...