Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’میں مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتا تھااورانہیں مارنے کیلئے امریکی فوج میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا تھا‘‘

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:54

ابراہیم کلنگٹن نامی نو مسلم امریکی نوجوان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 9/11کے واقعے کے بعد میں نے سنا کہ مسلمان امریکہ پر مزید حملے کرنا چاہتے ہیں اور مسلمان دہشتگرد ہیں ، اس سے قبل میں لفظ دہشتگرد سے واقف نہیں تھا۔ میں نے ...

نوکریاں ہی نوکریاں ،سعودی حکومت نے بیروزگاروں کیلئے بڑا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:33

سعودی عرب کے وزیر محنت احمد الراجحی نے کہا ہے کہ آئندہ برس کے دوران ملک میں روزگار کے 95 ہزار نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ریاض میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت مواصلات 15ہزار ملازمتیں سعودیوں کو فراہم کرے گی جبکہ وزارت آبادکاری اور ...

امریکی سیاح کراچی کی کس چیز کا دیوانہ ہو گیا؟ ویڈیونے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:31

امریکی سیاح مارک ویئن نے پاکستان کے مزیدار کھانوں کے ذائقے کے بارے میں جاننے کے لئے سفر شروع کیا تو کئی شہروں سے ہوتا ہواروشنیوں کے شہر کراچی تک آ پہنچا ۔مارک ویئن نامی سیاح کراچی پہنچاتو کئی مزیدار کھانے کھائے وہیں کراچی کے اسٹریٹ فوڈ میں ...

تمام مسلمان مرد اور خواتین کو شہریت حاصل کرنے کیلئے یہ کام لازمی کرنا ہوگا،ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے متنازعہ قانون منظور کرلیا

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:30

ڈنمارک نے شہریت حاصل کرنے والے ہر شخص بشمول مسلمان مرد و خواتین کے لیے بلاتفریق’مصافحہ ‘لازمی قرار دینے کا قانون منظور کرلیا ہے ۔خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کی پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے قانون کی رو سے ’ہر شخص ڈنمارک کی شہریت ملنے کے بعد ...

مالی امداد کے بدلے سعودیہ اور عرب امارات نے کیا شرائط رکھیں؟عمران خان سچائی سامنے لے آئے

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:27

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جو امداد دی ہے اس پر کوئی شرط عائد نہیں اور امداد کے بدلے ہم اب کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک ...

’’ایس پی کلفٹن سوہائے عزیز کا ایک اور شاندار کارنامہ‘‘ کراچی کی لڑکیوں کو آئش نشے کی لت میں مبتلا کرنیوالے کورنگے ہاتھوں پکڑ لیا،یہ شخص کون ہے؟ سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  18:08

کلفٹن زون پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں لڑکیوں کو خطرناک نشہ آئس فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیاہے۔ایس ایس پی سائوتھ کے مطابق مذکورہ ملزم کی گرفتاری بوٹ بیسن کے علاقے سے عمل میں آئی ہے جس سے اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ...

امن سب کے مفاد میں ،دوستی کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ، آرمی چیف نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے دشمنوں کو خبر دار کردیا

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  17:56

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن ہی سب کے مفاد میں ہے، دوستی کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جنگوں سے تباہی اور نقصان ہوتاہے، مذاکرات ہی مسائل کے حل کا واحدراستہ ہیں، نئی نسل کو آگے بڑھنا اور پھلنا پھولناہے۔پاک افواج ...

یتیم بچیوں کیساتھ ایسا کام ۔۔۔پولیس نے درندہ صفت انسان کو گرفتار کرلیا،فلاحی ادارے میں کیا کچھ ہوتا تھا؟ہوشربا انکشافات

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  17:30

راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کیساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری فلاحی ادارہ چلاتا تھا جہاں کم عمر بچیاں زیر تعلیم ...

مجھے وزیر اعظم بنایا جائے ،ایک شخص موبائل ٹاور پر چڑھ کر عجیب و غریب مطالبے کرنے لگا،انتظامیہ کی حاضر دماغی ،جانتے ہیں کس طرح نیچے اتارنے میں کامیاب ہوئے؟

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  17:28

اسلام آباد کے علاقے بلیوایریا میں ایک شخص وزیراعظم بنانے کا مطالبہ لے کر موبائل سگنل کے ٹاور پر چڑھ گیا، ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے ساتھ مل کر اس شخص کو موبائل ٹاور سے نیچے اتارا، پولیس نے اسے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔ تفصیلات ...

موت کے بعد ہتھکڑی لگے پروفیسر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی، موت کیسے واقع ہوئی؟ سب کچھ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 22 دسمبر‬‮ 2018  |  17:26

سرگودھا یونیورسٹی کے بدعنوانی کےالزام میں گرفتار پروفیسر میاں جاوید کی موت کیسے واقع ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او پروفیسر میاں جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس میں ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ پڑنا ...

Loading...