Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
Download

بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سعودی عرب کا نوازشریف کو بچانے سے انکار ،راحیل شریف سے متعلق اہم اعلان

  ہفتہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:10

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےلئے کوئی این آر او نہیں کرا رہی اور ہم اس بارے میں بالکل خاموش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق وفاقی ...

’’ختم نبوت کا حلف نامہ ‘‘ قادیانی ، احمد ی اور لاہوری گروپ سے متعلق حکومت کا بڑافیصلہ ، حتمی اعلان کر دیا ‎

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:19

قومی اسمبلی میں نئی حلقہ بندیوں کے لیے آئینی ترمیم اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بل پیش کیے گئے جو کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی سے انتخابات ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد ختم نبوت سے متعلق حلف نامہ اصل شکل میں بحال ...

پاکستانیوں کی تو جیسے لاٹری ہی نکل آئی ہو سعودی حکومت کا شاندار اعلان

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:05

اقامہ و محنت قوانین اور سرحدی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے 140 مما لک کے 758570 غیر ملکیوں نے شاہی مہلت سے فائدہ اٹھایا، ترجمان سعودی وزارت داخلہ میجر جنرل منصور الترکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی غیر قانونی تارکین وطن ...

فیس بک اور گوگل پر ٹیکس لگانے کی تیاریاں،اہم ملک نے بڑا قدم اُٹھالیا،دیگر ممالک کی بھی تیاریاں

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:56

مالی امور سے متعلق ایک اسرائیلی اخبارنے بتایا ہے کہ اسرائیل گوگل اور فیس بک جیسی بڑی بین الاقوامی کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری کر رہا ہے اور ایک سال کے اندر انہیں واجب الادا ٹیکس کا بل بھیج دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل ...

زرداری کو زبردست جھٹکا، اب کی بار کپتان نہیں بلکہ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:41

پاکستان پیپلز پارٹی کے دست راست سابق وفاقی وزیر نوابزادہ غضنفر گل نے پیپلز پارٹی سے تیس سالہ تعلق توڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمو لیت کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا ذمہ دار زرداری کو قرار دے دیا اور کہا ہے کہ میں ...

اہم سیاسی شخصیت کی میت پاکستان لانے کافیصلہ، دوایکڑ اراضی پرمزار بنانے کی تیاریاں بھی مکمل

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:42

آزاد ملک کو لفظ ’’پاکستان ‘‘کی شناخت دینے والے چوہدری رحمت علی کی میت برطانیہ سے پاکستان لانے کی جدوجہد میں کامیابی کا قوی امکان ہے ،میت جلد پاکستان منتقل کردی جائے گی جبکہ چوہدری رحمت علی کا مزار بنانے کی تیاریاں بھی مکملکرلی گئی ہیں۔چوہدری رحمت علی ...

مسئلہ کشمیر کا حل،پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:35

 پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنا موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بھارت کے ساتھ مقبوضہ کشمیر، سیاچن اورسرکریک سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر بات چیت کرنا چاہتا ہے تاہم مذاکرات کی پیشکش پر بھارت کے جواب کے منتظر ہیں ٗبھارت نے رواں سال 1700سے زائد ...

ایسا بھی ہو گا نواز شریف نے کبھی سوچا تک نہ ہو گا ن لیگ کے درجنوں اراکین اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت ، عمران خان نے تصدیق کر دی

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:20

ن لیگ کے اندر باغی گروپ تشکیل پا چکاجس کے اراکین کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں، عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ...

ختم نبوتؐ کا ترمیمی بل ،قادیانیوں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:11

 قومی اسمبلی نے ختم نبوت کی قانونی شقوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے انتخابات ترمیمی بل 2017 کثرت رائے سے منظور کرلیا ٗ ختم نبوت کے ترمیمی بل میں قادیانی غیر مسلم برقرار رہیں گے، قادیانیوں کی علیحدہ ووٹر لسٹ ہوگی جبکہ 7 سی کے مطابق ...

پڑھے لکھے بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری سینکڑوں سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

  جمعہ‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:28

محکمہ تعلیم سکولز پنجاب کا سینکڑوں اے ای اوز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ۔ سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے تعلیمی اصلاحات اور طے شدہ اہداف کے حصول کیلئے ہنگامی بنیادوں پر صوبہ بھر میں سینکڑوں اے ای اوز ...

Loading...