fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اردو ادب کا بڑا نام چل بسا

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:27

اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت اندوری میں آج ہی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ بھارتی شہر اندور کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔اردو مشاعروں کی جان سمجھے جانے والے راحت ...

یورپی یونین کون سا ملک ہے؟ عثمان بزدار کا اینکر رانا مبشر سے سوال

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:24

معروف اینکر رانا مبشر نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی موجودگی میں واقعہ کوڈ کیا۔ اگر ایک پانچ سال کے بچے سے یہ سوال پوچھا جائے تو وہ بھی اس کا 95 فیصد صحیح جواب دیدے گا۔ رانا مبشر وزیراعظم ہائوس میں تھے اور فواد چوہدری ان کے ...

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی؟حیرت انگیز دعویٰ

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:21

جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالکبیر شاکر نے کہاکہ ایک سال کے دوران سونا42ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔ اگر اسی رفتار سے مہنگائی میں اضافہ ہوا تو اس کی قیمت دسمبر تک 2لاکھ روپے سے تجاوز کرجائے گی۔ حکمرانوں نے اپنی بد ترین کارکردگی ...

عرب ملک میں گرمی کا118سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:19

خلیجی ملک بحرین میں 1902 کے بعد قیامت خیز گرمی، 118 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی کے مہینے میں بحرین میں شدید گرمی پڑی جو 1902ء کے بعد سب سے زیادہ گرمی ہے۔ جولائی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بحرین میں 47 درجے ریکارڈ کیا گیا اور ...

عوام کی جیبوں پر ایک اور وار، دودھ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:17

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دودھ کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر کا اضافہ ،فی کلو قیمتیں 125ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 15 روپے کے اضافے کے بعد دودھ کی قیمت 110 سے بڑھ کر 125روپے ہوگئی ہے ۔ دکانداروں ...

امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو طلب کر لیا

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:13

امریکی عدالت نے سابق سعودی انٹیلی جنس ایجنٹ کی جانب سے دائر مقدمے میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔سابق سعودی انٹیلی جنس ایجنٹ کو مبینہ طور پر ناکام قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ قطری نشریاتی ...

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:10

73ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پٹاخے پھوڑنے، ہلڑ بازی اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کرد ی جبکہ13 اور14 اگست کو ریڈزون غیر متعلقہ افراد اور ٹریفک کیلئے بند رہے ،آئی جی نے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا کے احکامات ...

ٹیسٹ مثبت آگیا بھارت کے سابق صدر کرونا کا شکار

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:09

بھارت کے سابق صدر پرنب مکھر جی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ،ان کا کووِڈ19کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک ٹویٹ میں خود کرونا وائرس کا شکار ہونے کی اطلاع دی ۔انہوں نے کہاکہ میں اسپتال میں کسی اور غرض سے گیا تھا لیکن ...

کورونا کی نئی لہر سے قبل سخت اقدامات کرنا ہونگے عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:07

عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر مائیک ریان نے تنبیہ کی ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اٹھنے والی لہر کے خلاف ردعمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر مائیک ریان نے کہا کہ کورونا کی نئی اٹھنے والی لہر سے مل کر لڑنے کی ضرورت ...

معروف موسیقار اورگلوکارکو توہین رسالت پر سزائے موت کا حکم

  بدھ‬‮ 12 اگست‬‮ 2020  |  13:05

شمالی نائیجیریا میں ایک شرعی عدالت نے ایک موسیقار اور گلوکار کو نغمے میں بعض نازیبا الفاظ کے استعمال پر توہین رسالت کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک شرعی عدالت نے 22 سالہ موسیقار اور گلوکار ...