بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں کیا ہے؟ سائنسدانوں کی جدید ترین تحقیق میں ناقابل یقین انکشافات

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:45

زمین کے نیچے کیا ہے، سائنس دانوں نے اس پر تحقیق کی اور ناقابل یقین انکشافات سامنے آ ئے، ایک رپورٹ مطابق بڑے زلزلوں کی مدد سے سائنسدانوں نے زمین کے نیچے 410 میل کی گہرائی میں تحقیق کی جس سے انہیں معلوم ہوا کہ ہمارے قدموں کے ...

گوتم گمبھیر نے انسانیت سے ہمدردی کا انتہائی حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیدیا

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:32

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے انسانیت کا ایک حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دے کر سب کو حیران پریشان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یوں تو گوتم گمبھیر پاکستان دشمنی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں اور سماجی ...

پلاسٹک سے بنے انڈوں کی فروخت کا ڈراپ سین ،حقیقت سامنے آگئی،حیرت انگیز انکشافات

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:43

ڈیفنس کے اسٹور پر نقلی انڈوں کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، انڈے نقلی نہیں بلکہ نامناسب درجہ حرارت میں ڈھائی ماہ تک رکھنے کے بعد اپنی غذائیت اور اصل شکل کھو بیٹھے تھے۔ذرائع کے مطابق دو روز قبل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی ...

پاکستان اہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل ، 2024میں کونسے ممالک میں شامل ہو جائے گا ؟ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ‎نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:29

عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ 2024ء تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا، یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں ...

دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی اسکواڈز کا اعلان،فواد عالم کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:06

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیموں کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تک ہمارے پاس کمبی نیشن بنانے کا وقت ہے، اسی ...

ماں کی اپنی اولاد سے لازوال محبت کی مثال، بچے کو سینے سے چمٹائے ماں کی لاش نے سب کو رلا دیا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:44

سمندر کی تہہ میں ماں کے اپنے شیر خوار بچے کو سینے سے چمٹائے 10 دن پرانی لاش برآمد ہونے پر غوطہ خور رو پڑے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں تیونس سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی 10 روز قبل بحیرہ روم میں ڈوب ...

اخبار بیچنے والے کے بیٹے نے انٹر امتحانات میں پورے کراچی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، نتیجہ کا پتہ چلنے پر عظیم باپ کی کیا حالت ہوئی؟جان کر آپ بھی جذبات پر کنٹرول نہیں کر پائینگے

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:40

اخبار فروش کے بیٹے نے انٹر کے نتائج میں پورے کراچی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حبیب نامی شخص ایمپریس مارکیٹ میں گزشتہ 45 سال سے اخبار بیچنے کا کام کر رہے ہیں۔ ان کی خواہش تھی کہ میری اولاد بھی پڑھ لکھ کر ...

پی سی بی کابابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ، آگے چل کر قومی ٹیم کے کپتان کا مستقبل کیسا ہو گا ؟ رمیز راجہ نے بڑا انکشاف کر دیا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:01

سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو نوجوان قیادت کی ضرورت تھی،پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا بہادرانہ فیصلہ کیا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں،اگر اچھی کارکردگی دکھائی ...

کینسر کے مریضوں کیلئے شاندار خوشخبری ۔۔ سائنسدانوں کو بڑی کامیابی مل گئی

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:56

سائنس دانوں نے کہا ہے کہ جانوروں پر کیے جانے والے تجربات میں جسم میں کینسر کا پھیلاؤ 75 فیصد تک روکنے میں کامیابی ملی ہے۔عام طور پر کینسر کی رسولی جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل جاتی ہے اور یہ عمل یہ اس مرض کے باعث ہونے ...

پاکستانیوں کو زہریلا دودھ پلایا جانے لگا ، پانی میں کونسا خوفناک کیمیکل ملا کر فروخت کیا جانے لگا ؟ تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:49

گلوبل جسٹس، پیس اینڈ ہیومن رائٹس وکلاء فورم اور قرآن پاک کے فہم کو عام کرنے کی تنظیم ’’رکوع فائو نڈیشن‘‘ کے چئیرمین محمد نعیم عصمت ایڈووکیٹ نے شہر بھر میں زہریلے کیمیکل سے آلودہ دودھ اور انتہائی مضر صحت گوشت کے بے دھڑک اور بڑھتے ہوئے کاروبار ...