بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کرونا وائرس کے پھیلائو کا خدشہ !پاکستان نے چین سے متعلق انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:24

کرونا وائرس کے ملک میں پھیلنے کے خدشے کے سبب پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے معاملے پر پاکستان نے چین کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ چین کے لیے ...

پاکستان کا چین میں موجود شہریوں کو نہ نکالنے کا اعلان نیوزی لینڈ ، بھارت اور ترکی نے شہریوں کو نکالنے کیلئے حکمت عملی اپنا لی ؟ دھماکے دار اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:13

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے چین میں کورونا وائرس سے خوفزدہ پاکستانیوں کو نکالے جانے کے امکانات کو یہ کہہ کر ختم کردیاکہ پاکستان، خطے اور دنیا کے مفاد میں یہی بہتر ہے کہ ہم لوگوں کو وہاں سے نہ نکالیں۔ ...

کورونا وائرس کی تشخص اور روک تھام،جاپان پاکستان کی مدد کیلئےمیدان میں آگیا کیا چیز پاکستان فوری طور پر بجھوا دی، امریکا نے بھی پاکستانیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:11

کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے حکومت جاپان نے 1000 سیمپلز کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان کو بھجوا دی ہیں۔قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویڑن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ...

عمران خان کے بعد پاکستان کااگلا وزیر اعظم کون ہوگا ؟ انتہائی مضبوط ترین اُمیدوار کو موقع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:10

معروف سینئر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سیاست کے میدان میں جو اگلی باری لگنی ہے اس میں وزیراعظم عمران خان کا مقابلہ مریم نواز اور شہباز شریف سے ہو گا ۔ تفصیلات کےک مطابق سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ...

سعودی عرب کی سلطان ایئر بیس پر امریکی فوج تعینات کر دی گئی، امریکہ کا انتہائی ڈرامائی فیصلہ

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:09

سعودی عرب کی سلطان ایئر بیس پر امریکی فوج تعینات کر دی گئی،میڈیارپورٹس کے مطابق شہزاہ سلطان ایئر بیس سعودی عرب کے وسیع صحرا میں قائم ہے، جہاں سیکڑوں خیمے لگ چکے ہیں۔ ٹارمک پر امریکی فضائی فوج کے اسکواڈرن کے ایف 15 ای لڑاکا طیارے قطار میں ...

دل کی بات زبان پر آ ہی گئی، ایم کیو ایم نے کابینہ میں واپسی کیلئے ایک اور وزارت مانگ لی

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:07

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وفاقی کابینہ میں واپسی خالد مقبول صدیقی کے علاوہ ایک اور وزارت دینے سے مشروط کردی۔گزشتہ دنوں ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے وفاق کی جانب سے کیے گئے وعدوں کی عدم تکمیل پر وزارت سے ...

شریف خاندان کے تمام دعوے جھوٹے تھے؟ شریف خاندان نے لندن فلیٹس دراصل کب حاصل کئے تھے؟ خواجہ آصف حقیقت سامنے لے آئے

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:05

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ 1992-93ء میں لندن فلیٹس خریدے گئے اور شریف خاندان 1992-93ء سے ہی لندن فلیٹس میں رہائش پذیر ہیں۔ لیگی رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال کا ...

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی بیٹی نے معروف مسلمان شخص سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  13:01

بل گیٹس کی بیٹی نے معروف مسلمان شخص سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے دنیا کے امیر ترین شخص کی بیٹی جینیفر گیٹس نے باقاعدہ اعلان اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا۔ 23 سالہ جینیفر گیٹس مصر سے تعلق رکھنے والے نوجوان نیال نصر ...

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو راضی رکھنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا، ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  12:57

وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو راضی رکھنے کیلئے تین کمیٹیاں قائم کر دیں۔ جمعرات کو اتحادی جماعتوں کے مطالبات پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جسمیں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات پر غور کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ ...

بیماری کی علامات بھی سامنے آ گئیں، کرونا وائرس کا خدشہ، نارووال میں مقیم چینی باشندوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 31 جنوری‬‮ 2020  |  12:55

کرونا وائرس کا خدشہ، محکمہ صحت نے نارووال میں مقیم چینی باشندوں کی چیکنگ شروع کر دی۔ چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر محمد اسلم چو ہدر ی نے کہا کہ پنجا ب حکومت کی خصوصی ہدا یت کی رو شنی میں ڈی ایچ کیو اور ٹی ...