بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو ناک آؤٹ کردیا سٹیڈیم میں راحیل شریف بھی موجود، سابق آرمی چیف اچانک اٹھے اورایسا کیاکام کردیا کہ ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا

  ہفتہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2019  |  12:36

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ڈب کو فائٹ کے چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے کنگ عبداللہ سٹیڈیم میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسنگ چیمپئن عامر خان نے آسٹریلوی باکسر بلی ...

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کردی

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  22:09

محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید طوفانی بارشوں اور ندی نالوں میں سیلاب کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے، اورشدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کا خدشہ بھی ہے۔محکمہ موسمیات کا ...

ڈیل کی پیشکش نواز شریف نے نہیں بلکہ ارشد ملک نے کی، حامد میر تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئے

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  21:06

سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ ڈیل کی پیشکش نواز شریف نے نہیں بلکہ ارشد ملک نے کی، انہوں نے کہا کہ میری اطلاعات کے مطابق چند ماہ پہلے رمضان کے مہینے میں ارشد ملک نے ن لیگ کی اہم شخصیات سے رابطے ...

ملک بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  21:03

مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمار اور مہنگائی کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے کی جانے والی ہڑتال کی کال پر تاجر دو حصوں میں تقسیم ہو گئے۔ تاجروں کے ایک گروپ محمد علی میاں نے حکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال نہ کرنے ...

بیان حلفی ایک ہی طرف اشارہ کرتا ہے، اس میں وہی لفظ لکھا ہوا ہے جو پاناما کے فیصلے میں تھا، جج سے دو مواقع پر رابطے کیے گئے، شہزاد اکبر کا دھماکہ خیزبیان

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  21:01

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہاکہ جج ارشد ملک کا بیان حلفی ایک ہی طرف اشارہ کرتی ہے، اس میں وہی لفظ لکھا ہوا ہے جو پاناما کے فیصلے میں تھا اور وہ لفظ ’مافیا‘ کا تھا۔انہوں نے کہا کہ بیان حلفی کے مطابق ...

نوازشریف کی فوری رہائی کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  20:59

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد محمد نواز شریف کی فوری رہائی کے لئے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کر ادی۔رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ...

مولانا فضل الرحمان بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  18:26

قومی احتساب بیو رو (نیب) نے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ تفصیلا ت کے مطابق نیب مولانا فضل الرحمان کے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین کرے گی، مولانا ...

’’نواز شریف کی رہائی کے بدلے میں 20ملین یورو کی آفر ‘‘ ڈیل کیلئے کونسے لیگی رہنما آئے تھے ؟ جج ارشد ملک کے تہلکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  18:11

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے بیان حلفی میںکئی اہم انکشافات کا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے کیسز کی سماعت کے دوران دو لیگی نمائندوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور بتایا کہ نواز شریف منہ مانگی رقم دینے کیلئے ...

جج کو ہٹانے کا فیصلہ ، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  17:58

وزارت قانون وانصاف نے جج ارشد ملک کو ہٹانے کے معاملے پر کہاہے کہ خط موصول ہونے پر کارروائی کی جائیگی ۔ ترجمان نے کہاکہ خط موصول ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون خط موصول ہونے پر سمری صدر مملکت کو بھجوائیگی۔دوسری جانب ...

احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نواز شریف کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار‘شہباز شریف نے فوری رہائی کیلئے بڑا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  17:54

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نواز شریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہو چکا ہے ،جج کے منصب سے ہٹنے کے بعد نوازشریف کو فی الفور رہا کیا جائے ۔ اپنے ...