بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پنجاب حکومت کی شہبازشریف کو اورنج لائن میٹرو ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت،اگر صدر ن لیگ کو گرفتار کیا گیا تو کیا ردعمل دکھایا جائیگا؟صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے بتا دیا

  پیر‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2019  |  18:30

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کی افتتاحی تقریب کے لیے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو شرکت کی دعوت دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب خان کھچی کا کہنا تھا اورنج لائن میٹرو ٹرین کا منصوبہ شہباز شریف کا تھا اس لیے انہیں افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔جہانزیب کھچی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے روایات کے برعکس منصوبہ مکمل کیا۔ اب ٹرین چلے گی۔صحافی کی جانب سے شہباز شریف کی آمد پر گرفتاری سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے جہانزیب

کھچی

کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ہمارے مہمان ہوں گے، کوئی ادارہ گرفتار کر لے تو میرا کوئی تعلق نہیں۔عمران خان اور ان کے وزراء کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں تختیاں لگانے پر نہیں۔کل اورنج لائن ٹرین کے مکمل روٹ کا ٹرائل رن کر رہے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎