بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر کسی انسان کی سونگھنے اورچکھنے کی حس ختم ہوجائے تو سمجھ جائیں کرونا وائرس ہے، چاہے ان کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہو، برطانوی اور فرانسیسی ماہرین نے نئی بحث چھیڑ دی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  13:20

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی انسان کی سونگھنے اورچکھنے کی حس ختم ہوجائے تو وہ سمجھ جائیں کے ان کو کرونا وائرس ہے، چاہے ان کا کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہو ، برطانوی اور فرانسیسی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کو جانچنے کا یہ ایک طریقہ بھی ہوسکتا ہے، جس میں چکھنے کی حس بھی

متاثر ہوتی ہے۔ ماہرین نےمتنبہ کیا ہے کہ برطانیہ اور فرانس میں ایسے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سونگنےاور چکھنے کی حس متاثر ہوئی ہو اور ان کا کرونا وائرس مثبت آیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت سرکاری طور پر 3 لاکھ 80 ہزار افراد کرونا کا شکار ہیں جن میں سے کئی مریضوں کی چکھنے اور سونگنے کی حس ختم ہوئی ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎