بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  13:46

کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب میں پھنس جانے والےعمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ، ان کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا گیا، وزارت نےمتعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے۔ جس کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ پر اپنے ملک نہ

جاسکے ان پر عائد جرمانے معاف کر دیے جائیں گے۔ ایسے زائرین اپنےعمرہ ویزے کی میعاد کی خلاف ورزی پر جرمانے اور قانونی گرفت سے بچنے کے لیے مہلت کی درخواست دے سکتے ہیں وزارت حج و عمرہ کا کہنا

ہے کہ عمرہ ویزہ کی پابندی نہ کرسکنے والے زائرین 28 مارچ 2020، چار شعبان 1441ہجری تک وزارت کی ویب سائٹ پر اپنی تفصیلات درج کرائیں، متعلقہ ادارے عمرہ زائرین کو ان کے وطن تک سفر کی سہولت فراہم کریں گے، ہر زائر کو سسٹم میں درج اس کے ٹیلی فون پر ایس ایم ایس بھیجا جائے گا جس پر اس کی پرواز اور سفر کی تفصیلات درج ہوں گی ،وزارت حج وعمرہ نے خبردارکیا ہے کہ اگر عمرہ زائرین نے اس مہلت سے فائدہ نہ اٹھایا تو ایسی صورت میں انہیں قانون کے مطابق انتہائی سزا دی جائے گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎