بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دنیاکورونا وائرس پر کب تک کنٹرول حاصل کر لے گی؟ معروف ماہر علم نجوم کی حیران کن پیش گوئی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  13:48

معروف پامسٹ ایم اے شہزاد خان ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وائرس کے حوالے سے پوری دنیا بڑی خوفزدہ اور تذبذب کا شکار ہے کہ آیا یہ وائرس کتنے عرصہ تک رہ سکتا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ میں نے پچھلی صدیوں پر بھی غور

کیا ہے،1720میں ایک پلیگ نامی بیماری آئی تھی جو چار سے پانچ سال رہی ،1820میں کولرا نامی بیماری آئی جو پانچ چھے سال رہی جبکہ 1920 میں سپیرس فلو آیا جو تقریبا ًپانچ سال تک دنیا

میں موجود رہا ،اب جنوری 2020 میں کورونا وائرس آیا ہے تو کیا یہ بھی پانچ چھ سال رہ سکتا ہے؟۔ایم اے شہزاد خان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ میں نے اس وائرس کی مکمل سٹڈی کی ہے ،میری رائے کے مطابق یہ عالمی وباء اور وائرس جون 2020 تک رہ سکتا ہے اور دنیا اس پر کنٹرول حاصل کر نے میں کامیاب ہو جائے گی۔یاد رہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں 7 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎