بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا وائرس کو معمولی قرار دینے والی ایرانی ٹی وی کی پیش کار خودمہلک مرض کا شکار

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  13:58

کرونا کے مہلک وائرس کو عام زکام قرار دینے والی ایران کے سرکاری ٹی وی کی پیش کار اب خود اس مہلک مرض کا شکار ہوگئی ہیں اور انھیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹی وی پیش کار عاطفہ میر سیّدی نے ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے ابتدائی ایام میں کہا تھا کہ یہ کوئی زیادہ خطرناک نہیں ہے۔

اس پر انھیں کڑی تنقید کا نشانہ بننا پڑا تھا۔انھوں نے 21 فروری کو سرکاری ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران میں کہا تھاکہ اس وائرس سے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ضبط وتحمل

کا مظاہرہ کیجیے۔یہ عام زکام کی طرح آئے گا اور چلا جائے گا۔اس سے دو روز پہلے ہی ایران نے سرکاری طور پر کرونا وائرس کے مریضوں کی اطلاع دی تھی اور اس سے ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎