بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب میں کرفیو کا نفاذ

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  14:47

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں 21 روز تک کرفیو نافذ کردیا ہے جس کے بعد سے تمام بڑے شہروں میں سناٹا چھا گیا ہے۔سعودی وزرات داخلہ کے مطابق کرفیو کا دورانیہ شام 7 سے صبح 6 بجے تک ہوگا جس کی خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور قید کی سزا بھی دی جائے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے روک تھام کے لیے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) کے علاوہ تمام مساجد میں جمعہ اور پنجگانہ نمازوں پر پابندی

عائد کردی تھی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎