بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا کے بعد ہنٹا وائرس نے چین میں تباہی مچادی،مزید درجنوں افرادمتاثر،یہ وائرس کس وجہ سے پھیلتا ہے؟سراغ مل گیا

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  14:57

چین کے شہر ووہان سے نکلنے والے کوورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے پوری دنیا ہی متاثر ہو رہی ہے ایسے میں چین کے صوبے یوننان میں ہنٹا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے اور اس وائرس سے 32 افراد کے متاثر ہونے کی رپورٹ ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہنٹا وائرس سے متاثرہ اس شخص کی

ہلاکت اس وقت ہوئی جب وہ صوبہ شان ڈونگ کی جانب بس میں سفر کررہا تھا۔ چین کی اس مقامی خبر سے دنیا بھر میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ انسانوں کو جلد ہی ایک

اور عالمی وبا کا سامنا ہوسکتا ہے لیکن یہ بات بتانا ضروری ہے کہ ہنٹا وائرس کوئی نیا وائرس نہیں ہے اور نہ ہی یہ کورونا جتنا خطرناک اور جان لیوا۔گھر میں اور اس کے آس پاس چوہوں کے بل ہنٹا وائرس کے پھیلاو کا بنیادی خطرہ بن سکتے ہیں، حتی کہ صحت مند افراد میں بھی وائرس کے انفیکشن کا خطرہ موجود ہوتا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎