بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’آپ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا کوئی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ‘‘ کرونا وائر س بے قابو ، پاکستان کے وہ دو علاقے جہاں مہلک وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  15:03

پاکستان میں کرونا وائر س بے قابو ہونے لگا ، دو علاقوں میں وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مردان اور کوٹ ہتھیال میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، دونوں علاقوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ۔ لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ مکمل طور پر گھروں میں رہیں ،

اسی حوالے سے کوٹ ہتھیال کی ایک ویڈیوتیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں شہریوں کو علاقہ سیل کرنے کا کہا جارہا ہے ، کوئی بھی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے

۔ علاقے میں وباء تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے جس سے کافی افراد متاثر ہوئے ، لہٰذا لوگ اپنے گھروں کا رخ کریں ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1039ہو گئی جبکہ جاں بحق افراد 7اور صحت یاب افراد کی تعداد 20ہوگئی ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎