بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں ایک اور جان لیواوباپھوٹ پڑی ،ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  15:12

بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک بچہ جاں بحق،متعدد متاثر،طبی سہولیات کی عدم دستیابی سے علاقہ مکین سخت پریشان،حکومت سے اقدامات اٹھانے کی اپیل،مقامی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے متاثر،متاثرین میں سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے،

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک وائس میں عبدالرحمن ولد شاکر نامی علاقہ مکین کے تین متاثرہ بچوں کو کورونا کامتاثر قرار دیاگیا ،تربت سمیت مکران ڈویژن میں لوگوں میں خوف کی لہر دوڑگئی،تاہم مصدقہ علاقائی ذرائع سے جب اس بات

کی تصدیق کی گئی تو بچوں میں خسرہ کی تصدیق کی گئی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎