بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  21:51

ترک صحافی جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد 20پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد میں دو شہزادہ محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں ، ان تمام افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ان میں سعودی شاہی عدالت کے سابق مشیر سعود القحطانی

اور سابق ڈپٹی ہیڈ انٹلیجنس احمد العسیری شامل بھی شامل ہیں ۔ ان پر مرحوم کو اذیت دینے سمیت دوسروں کو قتل کیلئے اکسانے کا الزام بھی عائد ہوا ہے ۔ واضح رہے

کہ جمال قاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر بھی سوال اٹھتے رہے ہیں ۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎