بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دفاتر صرف 6 گھنٹے کھلیں گے، حکومت نے نئے اوقات کار جاری کر دیے

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  21:53

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکومت کے تحت دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے جس کے مطابق دفاتر سوموار تا جمعرات 6 گھنٹے کھلیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار سوموار تا جمعرات صبح 10 تا 4 بجے شام ہوں گے،جمعتہ المبارک

اوقات کار صبح 10 تا ایک بجے دوپہر ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات کار 7 اپریل تک نافذالعمل ہوں گے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن تمام وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کو بھی ارسال کر دیا


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎