بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایزی پیسہ کی دکانیں بند،شہریوں نے وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کر دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  15:16

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہریوں نے ایزی پیسہ کی دکانیں کھولنے کا مطالبہ کر دیا ۔ بدھ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ایزی پیسہ کی دکانیں بھی بند کر دی گئیں اور اس دور ان اپنے پیاروں کو گھر پیسے بھیجنے والے پردیسیوں کی مشکلات میں اضافہ دیکھا گیا ۔

شہریوں نے بتایاکہ شہر بھر میں کوئی ایزی پیسہ دکان نہیں کھلی،اپنے گھروں میں پیسے نہیں بھیج پا رہے ۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ میڈیکل سٹورز، دودھ اور کھانے پینے کی دکانوں کی طرحایزی پیسہ

بھی بہت ضروری ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم سے اپیل ہے ایزی پیسی کی دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دے دیں۔