بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان میں کورونا کے مشتبہ کیسزکی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کرگئی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  15:25

پاکستا ن میں کرونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار سے زائد ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق ملک میں اس وقت 7ہزار سے زائد مشتبہ افراد ہیں جن کے بارےمیں یہ خدشہ ہے کہ انہیں بھی کرونا وائرس ہو سکتا ہے جس کیلئے ان کے ٹیسٹ لیے گئے ہیں جس کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جارہے کہ مریضوں کی تعداد میں مزید اضافے ہو

سکتا ہے ۔ تاہم اس بات کا فیصلہ ٹیسٹ رپورٹس سامنے آنے کے بعد ہی ہو سکے گا ۔ دوسری طرف وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے انکشاف کیا

ہےکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔ سخت اقدامات کے بعد امید ہےکورونا وائرس پرقابوپالیں گے۔ ملک میں مشتبہ کیسز کی تعداد 7ہزار سے زائد ہے۔