بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت، ڈی سی اسلام آباد تمام حقیقت سامنے لے آئے

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:06

سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو وائرل رہی جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اسلام آباد کے سیکٹر جی تھرٹین فور میں خاتون کی موت واقع ہو گئی ہے، اس ویڈیو میں کرونا سے بچاؤ کے لئے بنائے گئے خصوصی لباس میں ملبوس عملہ یہ کہہ رہا تھا کہ اس خاتون کی موت کرونا وائرس سے ہوئی ہے۔ لیکن ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد کے ٹوئٹ نے ساری حقیقت واضح کر دی ہے، ڈی سی محمد حمزہ شفقات نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ افواہوں پر یقین نہ کریں، اسلام آباد میں کرونا

سے کوئی موت واقع نہیں ہوئی۔ اس طرح ڈی سی اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت کی تردید کر دی ہے۔ اس طرح ڈی سی اسلام آباد میں خاتون کی کرونا وائرس سے موت کی تردید کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خاتون کو ڈرگ کی اوور ڈوز دی گئی تھی، ایدھی کے اہلکار نے بغیر کسی تحقیق کے یہ بیان جاری کر دیا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎