بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


امریکہ میں پاکستانی میجر جنرل کا بیٹا کرونا وائرس سے جاں بحق

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:10

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ میں بھی اس مہلک وائرس نے متعدد لوگوں کی جان لے لی ہے ایسے میں وہاں موجود پاکستانی میجر جنرل کے بیٹے کی موت بھی کرونا وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ایک موقر انگریزی

اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکہ میں موجود ایک پاکستان آرمی کی میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور ریٹائرڈ بریگیڈئر کا بیٹا امریکہ میں کرونا وائرس کا نشانہ بن کر جاں بحق ہو گیاہے۔ رپورٹ کے

مطابق 26 سالہ رحمان شکر پاکستان آرمی کی میجر جنرل عبیرہ چوہدری اور ریٹائرڈ بریگیڈیئر عرفان شکر کا بیٹا تھا جو امریکہ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ میں بطور مالیاتی نظام فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ کچھ روز قبل اس میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور انہیں واشنگٹن کے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور وفات پاگئے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎