بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:12

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں ہیں، اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کروایا گیا، ایک مسلمان شخص نے تلاوت قرآن پاک کی اور اس کا انگلش میں ترجمہ بیان کیا گیا تمام لوگوں نے انتہائی خاموشی

سے تلاوت سنی۔ ایک مسلمان شخص نے بھی اپنے الفاظ کہنے سے قبل سورہ فاتحہ کی تلاوت کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے نیچے لکھا گیا ہے کہ یہ تقریب امریکہ کی قومی اسمبلی

میں ہوئی لیکن حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ تقریب کس مقام پر ہوئی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎