بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر یہ کام کریں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، مولانا طارق جمیل نے بہترین مشورہ دیدیا

  پیر‬‮ 30 مارچ‬‮ 2020  |  23:08

اگر لوگ زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا۔معروف عالم دین مولانا طارق جمیل ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ لوگ اگر زکوٰۃ نکالیں تو کوئی بھوکا نہیں رہے گا، کوروناسےمتعلق موجودہ صورتحال میں احتیاط برتنےکی ضرورت ہے، لوگ اگر زکوۃ نکالیں تو پورے پنجاب میں کوئی بھوکا نہیں

رہے گا، مالدار افراد غریبوں کے گھر جاکر راشن پہنچائیں۔ انہوں نے کہا کہ حاکم کاایک غلط فیصلہ ملک کوتباہ کرسکتا ہےایک صحیح قدم ملک کوبچا سکتا ہے، ہم سیاسی لحاظ سے بھی گروہ بن چکے اور مذہبی لحاظ سے بھی گروہوں

میں بٹ چکے ہیں،مشکل صورت حال ہے حکومت کوچاہیے اپوزیشن کوساتھ ملائے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو ایک پیغام ہے جھوٹ بولنا چھوڑ دیں ہمیشہ سچ بولیں ،رشوت نہ دیں،ملاوٹ نہ کریں،وعدہ خلافی نہ کریں،ظلم نہ کروانصاف کرو۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎