بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بڑی خوشخبری ،کورونا وائرس سے شدید متاثرہ پاکستان کے وہ علاقے جنہیں واپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  12:49

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث سیل کردہ تین علاقوں کوکھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو، شہزاد ٹاؤن اور ایچ نائن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا ، پہلے مرحلے میں ایچ نائن رمشا کالونی کو ڈی سیل کیا جائے گا اور رمشا کالونی کے بعد

 شہزاد ڈاؤن اور پھر آخر میں بارہ کہو کو کھولا جائے گا ۔یاد رہے کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں رپورٹ ہوئے تھے جس کے

بعد انتظامیہ کی جانب سے اسے مکمل سیل کر دیا گیا تھا تاہم اب وہاں پر تمام مرحلےمکمل کر لیے گئے ہیں اور جتنے بھی لوگ تھے ان کے ٹیسٹ کا عمل پورا ہو گیاہے اور رپورٹس انتظامیہ کو مل گئی ہیں جس کے بعد مذکورہ قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎