بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


برطانوی شہزادہ چارلس نے پانچ روز بعد ہی آئسولیشن ختم کردی اپنی 78 سالہ اہلیہ کمیلا کیساتھ شاہی محل سے نکل کر کہاں چلے گئے؟جانئے

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  13:04

برطانوی شہزادہ چارلس نے طبیعت میں بہتری کے بعد آئسولیشن ختم کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی معمولی علامات کے بعد شہزادہ چارلس نے خود کو محدود کرلیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیئرنس ہاوس اعلامیے میں کہاگیاکہ شہزاد چارلس نے ڈاکٹروں کے مشورے کے بعد آئسولیشن ختم کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ شہزاد ے نے محض 5 دن بعد ہی آئسولیشن ختم کی ہے وہ 25 مارچ کو قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔25 مارچ کو حفاظتی انتظامات کے پیش نظر شہزادہ چارلس اپنی 78 سالہ اہلیہ کمیلا کے ساتھ شاہی محل سے نکل

کر اسکاٹ لینڈ چلے گئے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎