بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کورونا وائرس کیخلاف جنگ،سائنسدانوں کو ذمہ داری سونپ دی گئی

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  13:18

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن بھی متحرک ہو گیا ،ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں سے تخلیقی و تحقیقاتی تجاویز طلب کر لیں۔ منگل کو ایچ ای سی نے یونیورسٹیز اور سائنسدانوں کے نام مراسلہ ارسال کر دیا۔ ایچ ای سی کے مراسلے میں کہاگیاکہ کورونا سے نمٹنے کیلئے تحقیقاتی اور تخلیقی پر

 عمل کیلئے خصوصی گرانٹ دی جائے گی، وائرل بیماریوں کے دوران سرویلنس نظام کی تیاری کیلئے تجاویز دیں۔ایچ ای سی کے مطابق کورونا کیخلاف قوت مدافعت کو بڑھانے کیلئے بھی تجاویز دی جائیں، پاکستان میں کم لاگت پر میڈیکل اور سرجیکل

آلات کی تیاری کیلئے تجاویز دیں۔ای ای سی نے اس پروجیکٹ کیلئے 27.5 ملین روپے مختص کر دیئے،ایچ ای سی نے تجاویز جمع کروانے کیلئے آخری تاریخ 3 اپریل مقرر کر دی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎