بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جو کام پاکستان کرکٹ بورڈ نہ کر سکا وہ کام لاہور قلندرز نے کر دکھایا ،پاکستانی بھی داد دینے پر مجبور ہو گئے

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  13:23

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کی جانب سے مستحق کرکٹرز کی مدد کے لیے فہرست تیار کرنا شروع کر دی گئی ہے۔انتظامیہ لاہور قلندرز کے مطابق نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے باعث بیروزگار ہونے والے کرکٹرز کی مدد کی جائے گی جبکہ متاثر کرکٹرز لاہور قلندرز کے اسپیشل پروگرام میں

رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ہر شعبے میں اسی طرح لوگوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔عاطف رانا نے کہا کہ ہم کرکٹ سے وابستہ ہیں اس لیے کرکٹرز کے لیے پروگرام بنا رہے

ہیں اور ہم سب مل کر ہی اس مشکل گھڑی سے نکل سکتے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎