بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق سامنے آگئی ، حیران کن نتائج

  بدھ‬‮ 1 اپریل‬‮ 2020  |  14:41

معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی میں کورونا وائرس سے متعلق تحقیق کی گئی ہے اور یہ سامنے آیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں وائرس کی ساخت میں کچھ جگہ پر

تبدیلی ہے، چین میں کورونا وائرس پاکستان میں موجود وائرس سے مختلف ہے۔پلازما ٹرانسفیوژن سے متعلق ابھی مشاہدہ جاری ہے، چین میں بھی پلازماٹرانسفیوژن پرمشاہدہ کیاگیا جبکہ عالمی سطح پر پلازما ٹرانسفیوژن کومکمل طورپراستعمال نہیں کیاگیا۔ڈاکٹرعطا الرحمان نے بتایا

کہ پاکستان میں کورو ناوائرس سے اموات کاڈیٹا دنیا سے مختلف ہے، پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق اب تک ڈیٹاحوصلہ افزاء ہے، ملک میں اس وقت تعدادبڑھ رہی ہے مگر تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا، گراف جب نیچے آنا شروع ہوگاتوتعدادسے متعلق درست معلوم ہوسکے گا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎