بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اکشے کمار نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  14:49

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اپنی فنی صلاحیتوں کے علاوہ اپنے مبینہ معاشقوں کی وجہ سے بھی شہرت پاتے رہے۔ اب انہوں نے اپنی پہلی محبت کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے بتایا ہے کہ مجھے پہلی محبت سکول میں اپنی ٹیچر سے ہوئی تھی۔ میں سکول میں اپنا ہوم ورک

دوسرے لڑکوں سے کروایا کرتا تھا۔ جو لڑکا میرے ساتھ بیٹھتا تھا، اسے میں بتاتا بھی تھا کہ مجھے ٹیچر سے محبت ہے۔اکشے کمار کا کہنا تھا کہ ٹیچر سے محبت ہوجانے میں کچھ

غلط بھی نہیں ہے۔میرے خیال میں اکثر لوگوں کو پہلی محبت سکول میں ٹیچر سے ہی ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ ماضی میں اکشے کمارکے کئی اداکارائوں کے ساتھ معاشقوں کی افواہیں گردش میں رہیں جن میں شلپا شیٹی اور روینہ ٹنڈن جیسی اداکارائیں شامل ہیں۔ تاہم ان کی شادی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ سے ہوئی اور وہ خوش وخرم ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں۔ ‎


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎