بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اماراتی ائیرلائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹوں کی بکنگ کا آغاز کر دیا

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  15:34

متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن فلائے دبئی نے پاکستان کیلئے ٹکٹ کی بکنگ شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات کی نجی ائیر لائن فلائے دبئی نے پاکستان اور بھارت کیلئے ٹکٹ کی سروس کا آغاز کر دیا ہے ، پروازوں کا باقاعدہ آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہو جائے گا ۔ فلائے دبئی کے حکام نے کہا ہے کہ

امارتی حکومت نے بھارت اور پاکستان کیلئے پروازیں چلانے کا اجازت نامہ جاری کیا جس کے بعد پروازیں محدود پیمانے پر چلائی جائیں گی ۔ پروازیں چلانے کا مقصد امارات میں پھنسے پاکستانیو

ں اور بھارتیوں کو اپس ان کے ملک پہنچا ہے ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎