بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


تمباکونوش افراد کیلئےتین دن میں پھیپھٹروں کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کابہترین نسخہ

  جمعرات‬‮ 9 اپریل‬‮ 2020  |  18:13

اگر بیماری ،سگریٹ نوشی یا کسی اور وجہ سے سینے اور پھیپھڑوں میں بلغم بھر جائے تو اس سے صرف تین دن میں نجات ممکن ہے۔آئیے آپ کو طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ایسا ممکن ہے۔ *گریپ فروٹ کا جوس تقریباً تین سو ملی لیٹر پئیں۔اگر یہ آپ کو کڑوا لگے تو اس میں پانی شامل کرلیں یا اس کی جگہ اناناس کا جوس بھی پیا جا

سکتا ہے۔ ان جوسز میں انٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو سانس لینے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔ *دوپہر کے کھانے اور ناشتے کے درمیان گاجروں کا جوس پئیں کہ اس

سے بلغم سے نجات ملے گی۔ مزیدپڑھیں:پر سکون نیند اور بہترین صحت کے لیے کس پوزیشن میں سونا چاہئے ؟مفید معلومات *رات کو سونے سے ’کرین بیریز‘ کا جوس پئیں جس سے آپ کے پھیپھڑے میں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہو جائیں گے۔اسی طرح بلیو بیریز کا استعمال بھی بہت مفید ہے۔ *روزانہ ہلکی پھلکی چہل قدمی ضرور کریں اور اس کے دوران لمبے لمبے سانس لیں تا کہ آپ کے پھیپھڑوں کو سکون ملے اور آپ کو اچھی سانس آئے۔

مرد اپنی بیویوں سے بے وفائی کیوں کرتے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں مردوں کی سرشت ہی کو اس کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک آسٹریلوی جسم فروش لڑکی نے اس کی ایسی وجہ بتا دی ہے کہ کسی خاتون نے کبھی سوچی بھی نہ ہو گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر پرتھ کی 22سالہ بیلا لارویو نے بتایا ہے کہ ”بیویاں اپنے شوہروں کو ازدواجی اطمینان تو دیتی ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جذباتی طور پرمطمئن نہیں کر سکتیں، جس پر وہ دوسری عورتوں کی طرف راغب ہوتے ہیں۔ میرے پاس ایسے گاہک بھی آتے ہیں  عمل جن کی ترجیح ہی نہیں ہوتا۔ وہ جذباتی اور نفسیاتی سکون اور اطمینان کے متلاشی ہوتے ہیں۔“ بیلا

نے مزید بتایا کہ ”بیویاں اپنے شوہروں میں زیادہ دلچسپی نہیں لیتیں اور ان کی کوئی متحرک  زندگی نہیں ہوتی۔ ایسے مرد کے ذہن میں کہیں نہ کہیں یہ بات موجود ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیوی کی طرف سے مسترد کیے جا چکے ہیں۔ یہ وہ احساس ہے جو انہیں باہر کی عورتوں کی طرف راغب ہونے پر مجبور کرتا ہے۔ اگر بیویاں شوہروں کو پہلی ترجیح سمجھیں، ان کی ضروریات کو، ان کے احساسات کو سمجھیں اور انہیں مقدم جانیں تو مرد کبھی بھی دوسری عورتوں کی

طرف نہ جائیں۔بعض مردوں کی بیویاں اتنی خوبصورت نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے وہ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ ایسے مرد مجھے پارٹیوں اورسیاحت پر ساتھ لیجانے کے عوض رقم دیتے ہیں۔ مردوں کی اس قسم کو صرف ایک خوبصورت لڑکی کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے ، اس سے انہیں اپنے دوستوں کے حلقے میں ایک طرح کا احساس تفاخر حاصل ہوتا ہے۔“


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎