بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عید قریب آتے مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو،مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:38

عید قریب آتے مہنگائی کا جن بے قابو 300 روپے کلو مرغی 400 روپے میں بھی نا پید ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے آتے ہی مرغی کی مانگ میں اضافہ ہونے کی سبب فی کلو مرغی ایک سو روپے کلو کے ساتھ اچانک اضافہ ہوگیا جس کی سبب غریب لوگوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے سرکاری نرخ نامہ

کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہے پرائس کنٹرول کمیٹی کی نرخ نامہ کو لاگو کرنا ممکن نہیں ناممکن ہوچکا ہے پولٹری فارم والوں کاکہنا ہے کہ ملک بھر میں مرغی کی مانگ میں

بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے جس کی سبب مرغی ہمیں مہنگا مل رہا ہے مجبورا ہمیں مہنگا فروخت کرنا پڑھ رہا ہے دوسری جانب کرونا وائرس کے پیش نظر دالبندین شہر میں ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئی ہے دالبندین شہر کے تمام شاپنگ مال اور دوکانوں میں کرونا وائرس سے بچاو کے لیے کوئی تداراک نہیں ہے دالبندین ضلعی انتظامیہ نرخ نامہ سمیت کرونا وائرس میں صرف دوکانوں کو بند کرنے میں الرٹ نظر آجاتا ہے باقی کوئی عملی کردار نظر نہیں آرہا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎