بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:41

عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے ،موٹروے پولیس نے انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کو ایم ون،ٹو پر داخلہ سے روک دیا، ٹرانسپورٹرز کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو موٹروے پر چلنے کی اجازت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے،حکومت نے گاڑیاں

چلانے کا کہہ دیا لیکن موٹروے کھولنے کا حکم جاری نہیں کیا گیا،وفاق،پنجاب،سندھ،کے پی کے اور بلوچستان کی انٹراٹراسٹی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے الگ الگ ایس اوپیز ہیں۔ٹرانسپورٹرز کے مطابق سندھ سے کے پی جانے والی بس پر چار مختلف ایس اوپیز

نافذ ہوتی ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎