بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ماہرین فلکیات نے نظام شمسی سے باہر نئی دنیا تخلیق کرنے کا دعویٰ کردیا، انتہائی دھماکہ خیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:45

فرانسیسی ماہرین فلکیات نے نظام شمسی سے باہر ایک سیارے کے گرد نئی دنیا تخلیق ہونے کے شواہد حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے۔ یہ ستارہ زمین سے 520 نوری سال کی

مسافت پر ہے اور اس کے گرد ایک بل کھاتا اسٹرکچر بھی دیکھا گیا ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس اسٹرکچر کے گرد ایک نئی دنیا تخلیق ہو رہی ہے اور ممکنہ طورپر یہ شواہد ہیں کہ ایک ستارے کے گرد

ایک نیا سیارہ وجود میں آرہا ہے۔ یہ منظر یورپین سدرن آبزرویٹری کی ٹیلی اسکوپ سے دیکھا گیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎