بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی آئی اے کا طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کا انتہائی شاندار انداز، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  12:11

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جانب سے ملک کے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عید الفطر سے پہلے اور عید کے دوران پروازوں پر خصوصی 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز اور پیرا

میڈیکل سٹاف لازوال خدمات سر انجام دے رہا ہے،ڈاکٹرز اور پیرامیڈک سٹاف صف اول میں جنگ لڑ رہے،رعایت کا مقصد پی آئی اے کی جانب سے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈک سٹاف کی خدمات اور انسانیت

کی خاطر قربانیوں کا اعتراف ہے،رعائتی ٹکٹ پی آئی اے کے دفاتر سے پی ایم ڈی سی کا جاری کردہ کارڈ دکھانے پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎