بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اللہ تیرا شکر، 2 ماہ کے لاک ڈاؤن کے بعد طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  20:25

کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے اور فضائی آپریشن بند تھا جس کی وجہ سے لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہیں جا پا رہے تھے، ایسے میں چند روز قبل لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ ہوا اور ساتھ ہی فضائی اور ریلوے سفر کا بھی آغاز کر دیا گیا۔ پی آئی اے کا آج ایک بدقسمت طیارہ 90 سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی پہنچا لیکن منزل پر پہنچ کر وہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں اس کے ساتھ ساتھ کئی مسافروں کے معجزانہ

style="text-align: right;">طور پر بچ جانے کی بھی اطلاعات موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمار راشد نامی نوجوان کی ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں وہ دو ماہ بعد لاک ڈاؤن کھلنے پر اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں کہ اللہ تیرا شکر۔ نوجوان نے لکھا کہ شکر ہے وہ کراچی واپس جا رہا ہے۔ عمار راشد کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے ہیں اور اس وقت ہسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ واضح رہے کہ عمار راشد کی طیارے میں سوار ہونے سے قبل یہ آخری پوسٹ تھی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎