بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی ایئرکے خصوصی طیارے کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  6:47

سعودی عرب کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی، سعودی ایئرکی خصوصی پرواز ایس وی 723 25 مئی کو ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے خالی طیارے کو آنے کی اجازت دی گئی ہے، خصوصی پرواز اسلام آباد سے سعودی سفارتی عملے،

شہریوں کو لے کر واپس ریاض روانہ ہوگی۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے سعودی سفارتخانے کی درخواست پر خصوصی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت دی جبکہ خصوصی طیارے کے عملے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔دوسری جانب صومالیہ کے

دارالحکومت موغا دیشو میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں اس سلسلے میں سلام ایئرکی خصوصی پرواز کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی گئی ۔سی اے اے حکام کے مطابق سلام ایئرکی خصوصی پرواز 23مئی کو پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچے گی جس کے بعد 24مئی کو سلام ایئر کی خصوصی پرواز 7 عمانی سفارتی عملے کو لے کراسلام آباد سے مسقط روانہ ہوگی۔سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے دونون پروازوں کو اجازت دیدی گئی ہے، جبکہ خصوصی طیارے کے عملے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎