بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سربراہی کس اہم شخصیت کو سونپی گئی؟ نوٹیفکیشن جاری

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  6:53

وفاقی حکومت نے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی، تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، جمعہ کے روز جاری نوٹیفیکیشن میں کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات رپورٹ کے لئے چار رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے

دی گئی ہے جس کی سربراہی ایئر کموڈور محمد عثمان غنی کریں گے جبکہ ونگ کمانڈر ملک محمد عمران ، گروپ کیپٹن توقیر اور ناصر مجید تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ہوں گے ، پی آئی اے طیارہ حادثے کی

ابتدائی تحقیقات کمیٹی کی تشکیل کے ایک ماہ کے اندر مکمل کی جائیں گی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎