بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بدقسمت طیارے میں 85مسافر اور عملے کے چھ ارکان سوار تھے ، پی آئی اے نے ناموں کی حتمی فہرست جاری کر دی

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  6:55

پی آئی اے نے حادثے کا شکار طیارے کے مسافروں کی فہرست جاری کردی، طیارے میں 85 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے۔پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں 51 مرد مسافر،31 خواتین اور 9 بچے شامل تھے۔فتح الہٰی، رحیم زین، کاشف، شبیراحمد، رضوان احمد، بلال احمد یاسمین اکبانی، فروا علی، ارمغان علی، فوزیہ

ارجمند، محمد ایس اسلم، محمد عطااللّٰہ، رائے عطااللّٰہ طیارے میں سوار تھے۔ پی آئی اے کے مطابق مسافروں میں نیلم برکت علی، فریحہ بشارت، مرزا محمد بیگ، حفصہ چودھری بھی شامل ہیں، جبکہ مہرین دانش، بیگم دلشاد، احمد دلشاد، سائمن ایرک

بھی مسافروں میں شامل تھے۔دیگر مسافروں میں مسٹرفاروقی، اسماعیل فاروقی، عنایہ فاروقی، شہریار فضل بھی شامل ہیں جبکہ مسزخالدہ، احمد مجتبیٰ خان، رضوانہ خاتون، بالاچ خان ،ناذیہ معراج ، ظفرمسعود، سعد محمود ، طاہرہ محمود شامل ہیں ۔پی آئی اے کی فہرست کے مطابق مسافروں میں مبشر محمد، شعیب محمد ، عثمان محمد ،صادق محمد جبکہ براہیم محمد، زبیر محمد ، سلیم محمد ،زوہیب محمد اسامہ محمد ، علوینہ مصطفی، سینئر صحافی انصارنقوی بھی شامل ہیں۔مسافروں میں کریم نوید، فیروزے، شہنازپروین ،قادرمسیح فرحان قادر، وحیدہ رحمان ، فضل رحمان ، آصف راجہ بھی شامل ہیں۔حادثے کا شکار طیارے میں عماررشید، فریال رسول، ردا رفعت، سارہ عبدالراہی، محمد شبیر ، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ، السہ شہریار بھی شامل ہیں۔دیگر مسافروں میں رایان شہریار، خالد شیردل، ثریا کریم، سیدہ عائشہ، سید محمد بھی شامل ہیں ، جبکہ سید محمد، سیدعیدن،محمدطاہر،نوشین طاہر،محمد طارق بھی شامل ہیں۔پی آئی اے طیارے میں مہان طارق، محمد وقاص، آئمہ وقاص، ندا وقاص، محمدیارخان، وقاص یونس، حمزہ یوسف، کریم زاہد بھی شامل ہیں۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎