بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  11:55

روس نے کورونا وائرس کا امید افزاء نیا علاج تیار کرلیا ،تفصیلات کےمطابق سعودی عرب کے ساتھ بہت سے سرمایہ کاری منصوبوں میں تعاون کرنے والے روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کا کہنا ہے کہ ایوی فیور نامی دوا ، جس نے طبی آزمائشوں کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں اعلیٰ

افادیت کا مظاہرہ کیا ہے، نے روسی وزارت صحت سے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا۔ آر ڈی آئی ایف کے چیف ایگزیکٹو کرل دیمتریو کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کو ایوی فیور کی ممکنہ فراہمی کے

حوالے سے اپنے سعودی شراکت داروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ ہم نے روس میں کلینیکل ٹرائلز کے مثبت نتائج ان کے ساتھ شیئر کیے۔ہمارے شراکت داروں نے سعودی عرب میں ایوی فیور کے کلینیکل ٹرائل شروع کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎