بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا زکب سے ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  12:00

میٹرک کے امتحانات کی مارکنگ کا آغا ز15 جون سے ہو گا،مارکنگ سنٹرز میں کیمرے لازمی لگانے کی ہدایت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن،محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ کے مابین میٹرک امتحانات کی مارکنگ کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں،لاہورسمیت پنجاب بھرکے تعلیمی بورڈز کے

زیر انتظام 15 جون سے امتحانات کی مارکنگ شروع کی جائیگی،جس کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانیکی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبے بھرمیں قائم 156 امتحانی سنٹرزمیں سے اب صرف بڑے ہالز والے سنٹرز کا ہی انتخاب کیاجائیگا،چھوٹے ہالز والے سنٹرز کو فہرست

سے نکال دیا جائیگا،بڑے ہالز میں کیمرے نصب کیے جائیں گے تاکہ چیکنگ کے عمل اور کوورونا ایس او پیزکی نگرانی کیاجاسکے،جبکہ مارکنگ شروع ہونے کے بعد 90 روزکے اندر نتیجہ جاری کردیا جائیگا۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎