بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  12:36

پاکستان پیپلز پارٹی کا نقصان ، رکن صوبائی اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مرتضی بلوچ کرونا وائرس کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ہسپتال میں زیر علاج تھے تاہم وہ کرونا وباء کے باعث زندگی کی بازی ہار کر اپنے

خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ۔ رہنما پیپلز پارٹی پی ایس 88ٹو ملیر سے سے جیت کر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ ان کی موت پر پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے دکھ کا اظہار کیا جبکہ پی پی رہنمائوں نے کہا ہے کہ مرتضی بلوچ ہمیشہ ہمارے دلوں

میں زندہ رہیں گے ان کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت بھی کی ۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎