بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بڑا بریک تھرو،اداکارہ عظمیٰ خان کا ملک ریاض کی بیٹیوں کے حق میں بیان سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  12:40

معروف اداکارہ عظمیٰ خان نے معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں کے حق میں بیان دے دیا۔اداکارہ عظمیٰ خان اور ہما خان نے لاہور کی کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر کے روبرو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان قلمبند کروایا۔جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک ریاض

کی بیٹیوں کیخلاف مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کروایا، اس درج کروائے گئے مقدمہ میں کوئی گواہی یا شہادت پیش نہیں کرنا چاہتی، اداکارہ عظمی خان نے عدالت کو بتایا کہ مقدمہ میں تاحال کوئی چالان نہیں آیا اس لئے

مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔ بیان قلمبند کرنے کی کارروائی کے بعد عدالت نے پولیس تفتیشی افسر کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎