بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے،نوازشریف کی رپورٹس پر انکوائری کے معاملے پر دو حکومتی وزراء آمنے سامنے آگئے

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  12:58

نوازشریف کی رپورٹس پر انکوائری کے معاملے پر دو حکومتی وزرا آمنے سامنے آگئے ہیں۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کی رپورٹس پر کسی

انکوائری کی ضرورت نہیں ہے۔یاسمین راشد نے کہا کہ نواز شریف کی تمام رپورٹس سرکاری لیب سے جاری ہوئی ہیں اور ان رپورٹس کو میں خود روزانہ چیک کرتی تھی۔ سرکاری لیبز کی رپورٹس سے نواز شریف کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ نواز شریف اب بیرون ملک ہیں، رپورٹس وہاں سے

آنی ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎