بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ان افراد کو کورونا وائرس متاثر کر سکتا ہے، طبی ماہرین نے تفصیلات سے آگاہ کر دیا، ایسی معلومات جو آپ کے لئے جاننا بہت ضروری ہیں

  جمعرات‬‮ 18 جون‬‮ 2020  |  14:21

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جو افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائرس انھیں بھی متاثر کر سکتا ہے۔کراچی کے ایک نجی ہسپتال کے ماہر انفیکشن ڈاکٹر فیصل محمود کے مطابق لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کورونا وائرس سے اچھی صحت والے شخص کو کچھ نہیں ہوتا، جن کے پھیپھڑے کمزور ہوں یا

قوت مدافعت کم ہو تو وائرس اس کو زیادہ متاثر کرتا ہے، جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں کورونا وائس انھیں بھی متاثر کر سکتا ہے۔ڈاکٹر فیصل محمود نے کہا کہ صحت مند افراد کو ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے

تاہم حفاظتی تدابیر کے طور پر پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ انہوں نے بتایا کہ جن کی عمر 40 سے کم ہوکورونا وائرس سے ان کی اموات تقریباً نا ہونے کے برابر ہے۔


انٹرنیٹ کی دنیا سے ‎‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎